نئی دہلی، 12 جون (یو این آئي) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج اس واقعہ کی جانچ کرنے کا حکم دیا ، جس چند لاوارث بچوں کے ساتھ ایک خاتون کو کناٹ پلیس کے ایک ریسٹورینٹ میں داخل ہونے اور کھانے کی اجازت دینے سے منع کیا گيا تھا۔
right;">مسٹر منیش سسودیا نے نئی دہلی کے ضلع مجسٹریٹ کو اس معاملے کی جانچ کرکے 24 گھنٹے میں رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔
نائب وزیر اعلی نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ "یہ بدترین استعماری ذہنیت کی علامت ہے، جو ناقابل برداشت ہے